the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حکومت نے آج یہ واضح کیا کہ پرانے 500 کے نوٹوں کو 15 دسمبر کی نصف شب کے بعد سوائے بینک کے کسی بھی جگہ قبول نہيں کیا جائے گا۔ایک ٹویٹ میں مالیاتی محکمہ کے سکریٹری شکتی کانتا داس نے



کہا کہ "پرانے 500 کے نوٹوں کے استعمال کی مہلت 15 دسمبر کی نصف شب کو ہی ختم ہو جائے گی"۔وزارت خزانہ نے یہ بھی واضح کیا کہ پرانے 500 کے نوٹوں سے موبائل ریچارج کرنے کی سہولت بھی اب نہیں دی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.